پیتل کے برتن میں کھاناپیناکیسا؟
*💧پیتل کے برتن میں کھاناپیناکیسا؟💧*
سوال:
پیتل کے برتن میں کھانا پینا کیسا؟
سائل۔
جہانگیر نقشبندی؛
ا________🔹🔸🔹_______
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*
سونے چاندی کے سوا ہر قسم کے برتن کا استعمال جائز ہے البتہ تانبے اور پیتل کے برتنوں پر قلعی ہونی چاہیے بغیر قلعی ان کے برتن استعمال کرنا مکروہ ہے اور سب سے بہتر مٹی کے برتن ہیں کہ حدیث شریف میں ہے جس نے اپنے گھر کے برتن مٹی کے بنوائے فرشتے اس کی زیارت کو آئیں گے
*(📕بہارشریعت شانزدہم ص 35 ملخصا)*
*واللہ اعلم بالصواب؛*
ا________🔹🔸🔹 _______
*کتبــــہ؛*
*حضرت علامہ مفتی محمد شاکر علی رضوی صاحب قبلہ مدظلہ العالی والنورانی؛*
*مورخہ؛۱۳/۵/۱۴۴۰ھ*
*🔸الحلقةالعلمیہ گروپ🔸*
*رابطہ؛📞9826882882)*
ا_______🔹🔸🔹________
*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
comment