ہندو کا دیا ہوا سامان سے روزہ افطاری کرنا کیسا ہے"؟

ہندو کا دیا ہوا سامان سے روزہ افطاری کرنا کیسا ہے"؟

◆ــــــــــــــــــ▪☘▪ـــــــــــــــــــ◆
*🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹*

*📜سوال.. کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*
*ہندوکا دیا ہوا سامان سے روزہ افطاری کرنا کیسا ہے مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی*
*♥سائل👈🏻..محمد ھارون رضا گجرات*
◆ــــــــــــــــــ▪☘▪ـــــــــــــــــــ◆
*🌹و علیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاتہ🌹*

*📝الجواب بعون الملک الوہاب اللہم ھدایت الحق والصواب📝*
*غیر مسلم کا دیا ہوا سامان اگر علاوہ گوشت کے اور حلال و پاک ہے تو اس سے افطار کرنے میں کوئی حرج نہیں*

*چنانچہ الفتاویٰ الھندیۃالمعروف فتاویٰ عالمگیری میں ہے 👇*
*(وَلاَ بَأْسَ بِطَعَامِ الْمَجُوْسِ کُلِّہ اِلَّا الذَّبِیْحَۃَ)*
*مجوسی یعنی(آتش پرست) کے ذبیحہ کے علاوہ بقیہ طعام (کھانے میں)میں کوئ حرج نہیں*
     *📚حوالہ📚*
*(الفتاویٰ الھندیۃالمعروف فتاویٰ عالمگیری  ج/  ص/347)*

*🌹ھٰذا ما سنح لی واللہ اعلم باالصواب🌹*
*🌹المفتقر الی رحمۃ اللہ التّواب🌹*
*★★★---------------------------★★★*
*📝شــــرف قلــــم📝*
*حـــضــرت علامہ و مــولانا مفتی محمد آفـــتاب عالم رحمتی مصباحی دہلوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی خطیب و امام جامع مسجد مہا سموند (چھتیس گڑھ)رابطہ نمبر:👇*
*📲+917860124553*
🎍🎍🎍🎍⚜⚜⚜🎍🎍🎍🎍
*✅الجواب صحیح و المجیب نجیح*
*فقط احقر العباد محمد الفاظ قریشی نجمی خادم التدریس جامعہ خاتون جنت نجم العلوم ہاسپیٹ  کرناٹک*

*✅الجواب صحیح والمجیب نجیح فقط محمد نوشاد عالم کئیہار (بہار)خادم مدرسہ الجامعتہ القادریہ حفظ القرآن مالدہ مغربی بنگال

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ