اشاعتیں

مسئلة لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ذبح کرنے کے احکام

امام اجل فقیہ النفس قاضی خاں اپنے فتاوی میں تحریر فرماتے ہیں: رجل ضحی وذبح وقال بسم اﷲ بنام خدائے بنام محمد علیہ السلام، قال الشیخ الامام ابوبکر محمد بن الفضل رحمہ اﷲ تعالی ان اراد الرجل بذکر اسم النبی صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم بتبجیلہ وتعظیمہ جازولاباس وان ارادبہ الشرکۃ مع اﷲ لاتحل الذبیحۃ ۳؎۔ کسی نے بنام خدا محمد علیہ السلام قربانی کی یا ذبح کیا، شیخ امام ابوبکر محمد بن فضل رحمہ اللہ تعالی نے فرمایا: اگر اس شخص نے حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے نام سے صرف تعظیم وتبجیل مراد لی تو جائز ہے اور اگر اللہ تعالی کے ساتھ شریک بنایا تو ذبیحہ حلال نہ ہوگا ۔ (ت) (۳؎ فتاوی قاضی خاں کتاب الاضحیۃفصل فی الانتفاع بالاضحیۃ نولکشور لکھنؤ ۴/ ۷۵۰) بلکہ اس سے بھی زائد خاص صورت عطف میں مثلا ''بنام خدا وبنام فلاں'' جس سے صاف معنی شرکت ظاہر ہے اگر چہ مذہب صحیح حرمت جانور ہے، مگر حکم کفرنہیں دیتے کہ وہ امر باطنی ہے،کیا معلوم کہ اس کی نیت کیا ہے۔ درمختارمیں ہے:ان عطف حرمت نحوباسم اﷲ واسم فلان ۱؎۔ اگر اللہ تعالی کے نام پر دوسرے نام کا عطف کیا تو حرام ہے، مثلا بسم اللہ ...

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماے کرام اس مسئلہ میں کہ

*جامعہ مرکز الصالحات* *رحمت نگر سکھے ٹانڈراجدھنوار ضلع گریڈیہ صوبہ جھارکھنڈ میں شہزادیان اسلام کے لیے ایک ایسا دینی ادارہ ہے جو جھار کھنڈ کے مختلف ضلعوں کی نمائندگی کر رہا ...

کیا فرماتے ہیں مفتیان دین و ملت اس مسئلہ میں کہ  بینک میں پیسہ ڈپازٹ کرنے سے جو نفع ملتا ہے اس کا لینا جائز ہے یا نہیں یعنی بینک سے سود لینا کیسا ہے*؟؟

*الحراایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے تحت چلنے والا* *دختران اسلام کا دینی علمی و* *ثقافتی مرکز ادارہ دارالعلوم ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا حسین نگر* *اسری باز...

मोहर्रम मैं ढोल बजाते हो और मैला लगाते हो सुनो

https://youtu.be/MgQqHI5LScU

ہوائی جہاز پر افطار کب کرے

ہوائی جہاز پر افطار کب کرے ❂ *_اَلسَّــلَامْ وَعَلَیْڪُمْ  وَرَحْمَةُ اللہِ وَبَرَڪَاتُہْ_*❂ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید بہار میں سحری...

حرمت مصاہرت کی چند صورتیں

حرمت مصاہرت کی چند صورتیں اَلسَلامُ عَلَيْكُم و َرَحْمَةُ اَللهِ و َبَرَكاتُهُ‎ *حضور مجھ سےایک شخص نےسوال کیا ھےکہ زید نےجوش یعنی شہوت میں اپنی بیوی سمجھ کر ماں یا بہن پر ہاتھ ڈال دیا ھے تو اُس پر کیاحکم عائد ہوتا ھے ؟ سکونِ قلب کیلئے جواب عنایت فرماٸیں بہت مہربانی ہوگی حضور* *♥الانتباہ♥* مجیب اپنی طرف سے زید کی ماں بہن اور بیٹی پر بیوی سمجھتے ہوئے شہوت سے ہاتھ ڈالنے یا پھر بیوی کی ماں بہن بیٹی پر بشہوت ہاتھ ڈالنے کی تمام صورتوں کا علٰیحدہ علٰیحدہ حکم بیان کریں کیونکہ ماں بہن کا ذکر سوال میں مطلق ہے (برکاتی) *سائل محمد رضا نعیمی* ا___________⚜___________ *وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *الـــــــجــــــوابــــــــــ !!!!! ⇩* زید نے غلطی سے بیوی سمجھ کر اپنی ماں،بہن؛بیٹی یا بیوی کی ماں،بہن یا بیٹی کو بشہوت چھویا ان پر ہاتھ ڈالا اور درمیان میں اتنا موٹا کپڑا نہ تھا کہ گرمی کے احساس کو مانع ہو تو تمام صورتوں میں حرمت مصاہرت ثابت ہوجاےگی اس میں عمد وخطا بھول واکراہ کے درمیان کوئی فرق نہہیں *لہذا ...

ہندو کا دیا ہوا سامان سے روزہ افطاری کرنا کیسا ہے"؟

ہندو کا دیا ہوا سامان سے روزہ افطاری کرنا کیسا ہے"؟ ◆ــــــــــــــــــ▪☘▪ـــــــــــــــــــ◆ *🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹* *📜سوال.. کیا فرماتے ہیں علماء کرا...

حالت روزہ میں گل کرناکیسا

حالت روزہ میں گل کرناکیسا السلام عليكم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بابت کہ حالت روزہ میں گل منجن کرنا درست ہے یا نہیں ؟ *🌹المستفتی وصی اللہ‎ فیضی سا کن رموا پور پوسٹ بیروا ...

مہر کی تعیین نوٹوں سے یا سونے، چاندی سے ۔؟ بہتر کیا ہے؟؟

مہر کی تعیین نوٹوں سے یا سونے، چاندی سے ۔؟ بہتر کیا ہے؟؟ 🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲🔲 *======================* *الجواب بعون الملک الوھاب؛* *مہر عورت کا حق ہے.فرمان رسول اللہ صلی الله عليه وسلم هے۔* *،،نکاح کی ش...

رمضان المبارک میں ختنہ کرنا کیسا

رمضان المبارک میں ختنہ کرنا کیسا اسلام علیکم ورحمةاللہ وبرکة علماءکرام سے میرا ایک سوال ہے کہ رمضان شریف میں بچے کا ختنہ کرنا کیسا ہے مع قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عینای...

کیا مکڑی کو مار سکتے ہیں؟

کیا مکڑی کو مار سکتے ہیں؟ جواب: جو مکڑی حرم میں رہنے والی ہے اس کو مارنا منع ہے, جبکہ عام مکڑی کو مارنے کا حکم خود حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے دیا ہے لہذا اس کو مار سکتے ہیں کیون...

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *ســــوال* *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* علماےکرام رہنماٸ فرماٸں کہ کیا ھندو کے گھر پے کھانا پینا جاٸز ہے ۔ *محمد توصیف رضا نوری* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *الجــواب بعــون الــوھــاب* *ایشائے خوردنی جو شریعت نے حلال فرمائی ہیں حلال ہیں ہنود کی کوئی تخصیص نہیں کہ وہ چیزیں خاص ہندوؤں کے کھانے کی ہیں ہاں ہندو کے یہاں کا کھانا اگر گوشت ہے حرام ہے اور اس کے سوا اور چیزیں مباح ہیں، جب تک ان کی حرمت یانجاست تحقیق نہ ہو، اوربچنااولٰی۔* *ہندو کے ساتھ کھانا کھانے کا سوال بے معنی ہے۔ ہندو کب اسی کے ساتھ کھائے گا۔ اور ایسا ہو تو اسے نہ چاہئے۔* *حدیث میں ہے:لاتواکلوھم ولا تشاربواھم* *نہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤنہ ان کے ساتھ پانی پیو* *کنزالعمال حدیث ۳۲۵۲۹ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۵۴۰)* *غیر مسلم چار قسم ہیں : کتابی، مجوسی، مشرک، مرتد، کتابی اگر کتابی ہو ملحد نہ ہو تو اس کا ذبیحۃ اور اس کے یہاں کا گوشت بھی حلال ہے اور باقیوں کے یہاں کا گوشت حرام ۔ اور مرتد ان میں سب سے خبیث تر ہے اس کے پاس نشس...

تیجہ، ساتواں ، دسواں ،بیسواں، تیسواں ،اور چہلم برسی کے کھانے کے متعلق " اعلحضرت امام احمد رضا خان" کا فتویٰ

تیجہ، ساتواں ،  دسواں ،بیسواں، تیسواں ،اور چہلم برسی کے کھانے کے متعلق " اعلحضرت امام احمد رضا خان" کا فتویٰ ⚡سوال ⚡:- *مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے جو کھانا بناتے ہیں ، وہ کھانا غ...