کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماے کرام اس مسئلہ میں کہ

*جامعہ مرکز الصالحات*
*رحمت نگر سکھے ٹانڈراجدھنوار ضلع گریڈیہ صوبہ جھارکھنڈ میں شہزادیان اسلام کے لیے ایک ایسا دینی ادارہ ہے جو جھار کھنڈ کے مختلف ضلعوں کی نمائندگی کر رہا ہے۔ یہ ادارہ بہت ہی کم وقتوں میں گوناگوں خدمات کئی ضلعوں  کو پیش کر رہا ہے جس کی واحد وجہ فیضان اولیاے کاملین ہے*۔ 
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
مزید جانکاری کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
9939548052
9939355114
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
*کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماے کرام اس مسئلہ میں کہ*
*زید کرکٹ کھیل رہا تھا زید نے بکر سے کہا آئیں آپ بھی*، *توبکر نے جواب میں کہا بارک اللہ ، دریافت طلب امر یہ ہے کہ بکر کا ایسے مقام پر بارک اللہ کہنا کیسا  ہے*؟
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*الجواب :-  بکر پر توبہ، تجدید ایمان و تجدید نکاح لازم ہے۔  کرکٹ کھیلنا حرام ہے اور کسی حرام کام کرنے پر بارک اللہ کہنا کفرہے*۔
*(فتاوی شارح بخاری جلددوم ص٢٨٩)* 
*واللہ تعالی اعلم بالصواب*
*محمد نظام الدین مصباحی*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ