غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *ســــوال* *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* علماےکرام رہنماٸ فرماٸں کہ کیا ھندو کے گھر پے کھانا پینا جاٸز ہے ۔ *محمد توصیف رضا نوری* ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *الجــواب بعــون الــوھــاب* *ایشائے خوردنی جو شریعت نے حلال فرمائی ہیں حلال ہیں ہنود کی کوئی تخصیص نہیں کہ وہ چیزیں خاص ہندوؤں کے کھانے کی ہیں ہاں ہندو کے یہاں کا کھانا اگر گوشت ہے حرام ہے اور اس کے سوا اور چیزیں مباح ہیں، جب تک ان کی حرمت یانجاست تحقیق نہ ہو، اوربچنااولٰی۔* *ہندو کے ساتھ کھانا کھانے کا سوال بے معنی ہے۔ ہندو کب اسی کے ساتھ کھائے گا۔ اور ایسا ہو تو اسے نہ چاہئے۔* *حدیث میں ہے:لاتواکلوھم ولا تشاربواھم* *نہ ان کے ساتھ کھانا کھاؤنہ ان کے ساتھ پانی پیو* *کنزالعمال حدیث ۳۲۵۲۹ موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱ /۵۴۰)* *غیر مسلم چار قسم ہیں : کتابی، مجوسی، مشرک، مرتد، کتابی اگر کتابی ہو ملحد نہ ہو تو اس کا ذبیحۃ اور اس کے یہاں کا گوشت بھی حلال ہے اور باقیوں کے یہاں کا گوشت حرام ۔ اور مرتد ان میں سب سے خبیث تر ہے اس کے پاس نشس...
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
comment