جمعہ کے دن ناخن ترشوانا مستحب ہے

جمعہ کے دن ناخن ترشوانا مستحب ہے ــ

السلام علیکم ناخن بڑا رکھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں مع حوالہ

🌹سائل🌹عبداللہ

ـــــــــــــــــــــ🔮ــــــــــــــــــــ
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*✍الجواب بعون الملک الوھاب*
*ہفتے میں ایک بار ناخن کاٹنا مستحب ہے ــ*

🔰بہار شریعت میں ہے جمعہ کے دن ناخن ترشوانا مستحب ہے ہاں اگر زیادہ بڑھ گئے ہوں تو جمعہ کا انتظار نہ کریں کیونکہ ناخنوں کا بڑا ہونا تنگی رزق کا سبب ہے ــ

( بہار ِشریعت جلد 3 صفحہ 582 )

*🗞اور چالیس دن سے زیادہ ناخن کو نہ تراشنا مکروہ تحریمی گناہ ہے ــ*

📄علامہ شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں" وکرہ ترکہ وراء الأربعین وفي رد المحتار أي تحریمًا لقول المجتبی ولا عذر فیما وراء الأربعین ویستحق الوعید اھ وفي أبي السعود عن شرح المشارق لابن ملک روی مسلم عن أنس بن مالک وقت لنا في تقلیم الأظفار وقص الشارب ونتف الإبط أن لا نترک أکثر من أربعین لیلةً

*( ردالمحتار مع الدر المختار ۹/۵۸۳ )*

*🌹والله اعلم بالصواب🌹*

ـــــــــــــــــــ
*✍کتبه" فخرِ جامعہ امام احمد*
*رضا رتنا گیری حضرت مفتی الفاظ*
*قریشی صاحب قبلہ مدظلہ العالی*
*والنورانی مورخہ ۳۰ جمادالآخر

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ