کس وقت سلام کرنا منع ہے؟

کس وقت سلام کرنا منع ہے؟
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*
*علماٸے کرام کی بارگاہ میں عرض ھے کہ یہ مکمل وضاحت بحوالہ فرما دیں سوال*
*✍کس وقت سلام کرنا منع ھے ــ*
*ساٸلمحمد طاہر عثمان عطاری*
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*✍الجواب بعون الملک الوھاب*
*نماز پڑھنے والے، تلاوت و ذکر کرنے والے، اذان دینے والے، پیشاب پاخانہ کرنے والے کو سلام کرنا مکروہ (منع) ہے ــ تقریر و وعظ کہنے کی حالت میں علم دین کے مذاکرہ کرنے والوں کو بھی ایسی حالت میں سلام کرنا منع ہے ــ*
*( شامی ۲ / ۳۷۵ )*
کھانے والے کو سلام کرنا جماع میں مشغول آدمی کو سلام کرنا منع ہے" قال في الشامي رَدُّ السَّلام واجبٌ إلا علی مَن في الصلاة أو بأکل الخ ــ
*جس آدمی کا ستر کھلا ہوا ہو اس کو بھی سلام کرنا مکروہ ہے ــ*
نماز کے انتظار میں بیٹھنے والوں کو بھی سلام کرنا منع ہے ــ
*فتاوی ہندیہ میں ہے'' السلام تحية الزائرين، والذين جلسوا في المسجد للقراءة والتسبيح أو لانتظار الصلاة ما جلسوا فيه لدخول الزائرين عليهم، فليس هذا أوان السلام فلا يسلم عليهم، ولهذا قالوا: لو سلم عليهم الداخل وسعهم أن لا يجيبوه، كذا في القنية"*
*( الفتاوى الهندية 5 / 325 )*
*والله اعلم بالصواب*
ـــــــــــــــــــ
*✍کتبه" فخرِ جامعہ امام احمد*
*رضا رتنا گیری حضرت مفتی الفاظ*
*قریشی صاحب قبلہ مدظلہ العالی*
*والنورانی مورخہ ۸ جمادالاولی ۱۴۴۰*
*+91 81 05 093839

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ