عورتوں کو ہونٹوں پہ لپ اسٹک لگانا کیسا ہے؟

عورتوں کو ہونٹوں پہ لپ اسٹک لگانا کیسا ہے؟


➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماے دین مفتیان شرح متین مسٸلہ ذیل میں کہ
اج کے دور میں عورت ہونٹ میں لپیسٹک لگاتیں ہیں کیایہ جائز ہے؟
سائلمحمد شرف الدین
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ*
*✍الجواب" لپ اسٹک میں اگر ناپاک چیز  اور الکحل شامل نہ ہو تو عورتوں کے لیے اس کا لگانا جائز ہے ـــ البتہ اکر لپ اسٹک تہہ دار ہو جس کی وجہ سے ہونٹوں تک پانی نہ پہنچ سکے تو اس کو صاف کیے بغیر وضو اور غسل صحیح نہیں ہوگا ــ*
*لہذا جب وضو یا غسل کرنا ہو اس کو چھڑا ضروری ہے تاکہ پانی پہنچے" علامہ شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں" ولا یمنع الطہارة ونیم وحناء ودرن وقیل إن صلبًا منع وہو الأصح قال ابن عابدین: أي: إن کان ممضوغاً مضغًا متأکدًا بحیث تداخلت أجزاوہ وصار لزوجةً وعلاکةً کالعجین لامتناع نفوذ الماء مع عدم الضرورة والحرج"*
*( الدرالمختار مع رد المحتار ۱ / ۲۸۸ )*

*والله اعلم بالصواب*
ـــــــــــــــــــ
*✍کتبه" فخرِ امام احمد رضا رتنا*
*گیری حضرت مفتی الفاظ قریشی*
*نجمی صاحب قبلہ مدظلہ العالی*
*والنورانی مورخہ ۲۹/ربیع الثانی ۱۴۴۰ھ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ