نابالغ بچہ اگر صف میں کھڑا ہو تو اسے ہٹا کر کھڑا ہونا کیسا

نابالغ بچہ اگر صف میں کھڑا ہو تو اسے ہٹا کر کھڑا ہونا کیسا

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ جماعت میں اگر کوئی نا بالغ بچہ بائیں جانب کھڑا ہے اور کچھ جگہ باقی ہے پھر کوئی شخص آکر اس بچے کو کو ہٹاکر بیچ میں کھڑا ہو جاتا ہے جبکہ داہنی جانب جگہ باقی ہے تو اس شخص کے لئے کیا حکم ہے تمام مفتیان اکرام توجہ فرمائیں اور با حوالہ جواب عنایت فرمائیں اللہ فرمائیں اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر دے گا.

◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆
*وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ*

*📝الجوابـــــــــــــــــ ...!!! :*

📿صورت مستفسرہ میں عرض کہ:

🎗"آٹھ نو برس کا لڑکا جبکہ تنہا ہو توصف میں کھڑا ہو سکتا ہے - اور کھڑا ہونے کے بعد اسے ہٹانا اور دوسرے کا اس کی جگہ کھڑا ہونا گناہ ہے-"
*( 📚انوار نماز بحوالہ فتاوی رضویہ شریف جلد ۷ صفحہ ۵۱)*
*🌹واللہ تعالی اعلم ..!!🌹*
◆ــــــــــــــــــ✦🛸✦ــــــــــــــــــ◆
*✍🏻شرف قلم حضرت علامہ و مولانا مفتی محمد جعفر علی صدیقی رضوی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی والنورانی*
*کرلوسکرواڑی سانگلی مہاراشٹر*
*🗓 ۹ مارچ بروز سنیچر ۲۰۱۹عیسوی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ