شادی سے پہلے لڑکی کو دیکھنا کیسا
شادی سے پہلے لڑکی کو دیکھنا کیسا
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*شادی سے پہلے لڑکا کو لڑکی کا چہرہ دیکھنا جائز ہے یا نہیں*
*اگر جائز ہےتو کس بنا پر*
*حدیث پاک کے حوالے سے جواب عنایت فرمائیں*
سائل محمد ریحان رضا رضوی فرحاباری کشن گنج بہار
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*🔹الجواب بعون الملک الوھاب🔹*
*وہ لڑکا جس سے شادی ہونے کی جارہی ہے اگر اس نے لڑکی کو دیکھا تو شرعا ناجائز وحرام نہیں ہوگا اس کے علاوہ دیگر اجنبی لوگوں کو لڑکی دیکھنے کی اجازت نہیں*
*📖👈حدیث پاک میں ہے*
*👈قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا خطب احدکم المرأۃ فان استطاع ان ینظر الی ما یدعوہ الی نکاحھا فلیفعل*
*سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں کوئی کسی لڑکی کو پیغام نکاح دے تو اگر ہوسکے تو وہ خوبی دیکھ لے جو اس عورت کے ساتھ نکاح کا باعث ہے*
*📚👈ابوداؤد شریف، باالرجل ینظر الی المرأۃ وھو یرید تزویجھا ،صفحہ ۲۸٤*
*📗👈(درس حدیث مع شرعی سوالات وجوابات، صفحہ ١٦١)*
*🔹والــلـہ تــعــالــیٰ اعــلــم🔹*
ا________y🎤🥏🎤a_______
*✍🏻کتبــــــــــــــــــــــــــــــــہ*
*حضرت علامہ ومولانا مفتی محمد*
*فداءالمصطفی رضوی صمدی انفاسی*
*تخصص فی الفقہ،،،،، مرکزی دار العلوم عمادیہ، منگل تالاب، پٹنہ سیٹی، بہار*
*١٧رجب المرجب ۱۴۴۰ ہجری بمطابق ٢٥مارچ بروز پیر*
*📞+918439872678
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
comment