کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جس مصلی پرکعبہ شریف اور مدینہ منورہ کے تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے

السلام عليكم ورحمةالله وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ جس مصلی پرکعبہ شریف اور مدینہ منورہ کے تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے

جواب
سوال میں جس طر ح کے مصلے کا ذ کر ھے ان پر نماز ھو جائے گی لیکن ایسے جانمازوں پر نماز پڑھنا اچھا نہیں ھے ۔۔

حضرت علامہ مفتی وقار الد ین قاد ر ی رضو ی رحمة اللہ علیہ تحر یر فرماتے ہیں کہ ،،

کعبہ کے اند ر جانا اور نماز پڑھنا جائز ھے اور سنت سے ثابت ھے ۔۔ *جب اصل کعبہ کی ز مین پر پاؤ ں رکھنا جائز ھے* تو تصاویر کعبہ پر پاؤ ں رکھنے میں کوئی حر ج نہیں ۔ ویسے بھی تصاویر کا حکم اصل شی کے حکم سا نہیں ھوتا ۔۔ *نقش و نگار والی جانماز و ں پر نماز پڑھنا اچھا نہیں* کہ توجہ ان  کی طرف ر ھے گی ، اور خشو ع و خضو ع میں فرق آئے گا ۔۔
( *وقار الفتاو ی جلد 2⃣ صفحہ 514* )

والله اعلم با لصواب

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

غیرمسلم کے ساتھ اس کے گھر کھانہ کھانا کیسا ہے

أم معبد رضي الله عنها كى بکری سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دلچسپ معجزہ